دستیاب فجر تا عصر ہندوستانی پاکستانی بنگل
📍 Hara, Riyadh
🕐 4 months ago
👁 9,832 views
SAR 0
Description
ہندوستانی/پاکستانی/بنگلادیشی ملاحظہ فرمائیں کیا آپ کا لڑکا یا لڑکی انگریزی میں کمزور ہے۔ اُسکے لیئے توجہ کی ضرورت ہے۔ تو دیر کس بات کی ربط کیجئے یہ نمبر پر ۔ آپکے گھر یا ہمارے گھر تعلیم نہیں روکے گی۔ بچّے کو دنیا کے حالاتِ حاضرہ سے بھی واقف کروایا جائیگا ہر روز پانچ سے دس سوالات اور جوابات سمجھائیے جائینگے۔ جو کے اُسے سرکاری نوکری حاصل کرنے میں مدگار ثابت ہونگے۔ میں پندرہ سال کا تدریسی تجربہ رکھنے والا اُستاد ہو ???? گولڈ میڈل حاصل کیا ہو حکومت کی جانب سے۔ پرتیبھا ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔ ایم اے ۔ بی ایڈ ٹیچر اہلیت کا امتحان امتیازی نمبروں سے کامیاب ہوا ہوں ۔ ریاض سعودی عرب
Similar Ads
3D Printing & Design
Call for Price
📷 3
Focus On Your ACCA Success
SAR 0
📷 3
Secure Your Spot For O & A Level Exams
SAR 0
🔧
SAUDI ONLINE ENGLISH SPEAKING CLASSES FOR JOB HOLDERS
SAR 0
🔧
Experienced Female Teacher Is Available For Home Tutions & Private Lessons( 0595934948)
SAR 0
Flash Movers.9
SAR 0
🛡️ Stay Safe
- ✓ Meet in a public place
- ✓ Inspect before paying
- ✓ Never pay in advance


